جنسی پودا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ پودا جو افزائش نسل سے تعلق رکھتا ہے کیونکہ اس میں جنسی اعضا پائے جاتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ پودا جو افزائش نسل سے تعلق رکھتا ہے کیونکہ اس میں جنسی اعضا پائے جاتے ہیں۔